Code : 2110 15 Hit

ایرانی وزیر خارجہ کی تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹرکے ساتھ ملاقات

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ولایت پورٹل:تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر کرنل فروٹا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی، اطلاعات کے مطابق اس سے قبل بین الاقوامی جوہری ادارے کے عبوری سربراہ نے ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम