ولایت پورٹل:سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم العساف نے سعودی عرب کی یمن، قطر، ترکی، افغانستان ، شام ، لیبیا اورعراق میں مداخلت کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران پر عرب ممالک میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے،سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران یمن کے نہتے عربوں کی حمایت کررہا ہے اور یمن جنگ میں سعودی عرب کی فتح میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب او آئی سی کے اجلاس سے سؤ استفادہ کررہا ہے اور خطے میں امریکی اور اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں تلاش و کوشش کررہا ہے۔
مہر
ایران نہتے یمنیوں سے ہمیں جنگ جیتنے نہیں دے رہا؛سعودی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران یمن کے نہتے عربوں کی حمایت کررہا ہے اور یمن جنگ میں سعودی عرب کی فتح میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ۔

wilayat.com/p/1475
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین