Code : 1603 26 Hit

مصر کے سابق صدر کے انتقال پر ایران کی تسلیت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مصر میں انتخابات کے ذریعہ منتخب ہونے والے پہلے صدر محمد مرسی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مصر کی عظیم قوم،مرحوم محمد مرسی کے اہلخانہ اور دوستوں  کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے،ایرانی وزارت خارجہ نے مصری قوم کی روز افزوں کامیابی کے لئےدعا بھی کی ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम