Code : 1980 17 Hit

ایران نے ہمیشہ جارح طاقتوں کو عبرتناک سبق سکھایا ہے:ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حملہ آوروں اور جارح طاقتوں کو عبرتناک سبق سکھایا ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  نے این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حملہ آوروں اور جارح طاقتوں کو عبرتناک سبق سکھایا ہے، جواد ظریف نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنا ملکی اور قومی دفاع کیا ہے اور جارح طاقتوں کو اچھا اور عبرتناک سبق بھی سکھایا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम