Code : 1660 37 Hit

امریکہ اچھی طرح جانتا ہےکہ ہم اس کے ہر طرح کے ڈرون مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں:ایرانی بحریہ کے سربراہ

ایرانی بحریہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہامریکہ اچھی طرح جانتا ہے کہ ہم اس کے مزید جاسوس طیارے اور ڈرون مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

ولایت پورٹل:ایرانی بحریہ  کے سربراہ ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر ایران امریکا کے مزید جاسوس طیارے اور ڈرون مار گرائے گا، ایران دوبارہ بھی ایسا ردعمل دے سکتا ہے اور دشمن یہ بات جانتا ہے،واضح رہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب نے چار روز قبل آبنائے ہرمز میں امریکا کا بغیر پائلٹ والا ڈرون مار گرایا تھا جس کی مالیت 10 کروڑ ڈالر تھی،انہوں نے امریکا سمیت تمام ایران دشمن قوتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سرحدوں کی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम