Code : 2959 25 Hit

امریکی انتخابات میں اندرون پارٹی مقابلوں کا آغاز

امریکی ریاست آئیووا میں موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلہ میں صدارتی کے لیے ڈیمو کریٹک نامزد امیدوار کے انتخاب کے لیے انٹرا پارٹی مقابلہ کا آغاز ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکہ کی ریاست آئیووا میں امریکی صدارتی انتخابات کےلیے ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد افراد کا بین الجماعتی مرحلے کا اگلے گھنٹے سے آغاز ہوگا ۔
قابل ذکرے ہے کہ ریاست  آئیووا میں  انتخابات بیلٹ باکس کے اندر ووٹ ڈالنے کے ذریعہ نہیں ہوتے ہیں، اس کے بجائے  ریاست کے رائے دہندگان مقامی کنونشنوں میں شرکت کرتے ہیں اور اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔
فی الحال ڈیموکریٹک پارٹی کے 9 امیدوار نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کررہے ہیں،جن میں برنی سینڈرز ، جو بائیڈن ، الزبتھ وارن اور پیٹ بوٹیج چار نامزد امیدوار ہیں جنہوں نے پارٹی نامزدگی حاصل کی۔
امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ آئیووا نے ڈیموکریٹک امیدوار کے انتخاب کے لئے انٹرا پارٹی مقابلہ جات شروع  ہونے کے ساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے مقامی اسمبلیوں میں ریپبلیکن نامزدگی جیت لی ہیں ۔
یادرہے کہ ٹرمپ نے اپنے دوغیر معروف امیدواروں ، جان ویلچ اور بل ویلڈ کو اس علامتی ووٹنگ میں شکست دے دی ہے۔





0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین