Code : 2121 0 Hit

رہبر معظم کی موجودگی میں محرم الحرام کے پہلے عشرے کی آخری مجلس کا انعقاد

رہبر معظم کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی ؒ میں ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ،حجۃ الاسلام خاتمی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ حضرت امام حسین(ع) کا ساتھ نہ دینے والے ناکام ہوگئے اور جنھوں نے ان کا ساتھ  دیا وہ دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوگئے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम