رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس کا انعقاد

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مجلس عزا سے حجت الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں اللہ تعالی کے خصوصی انعامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کی اپنے خاص بندوں پر خصوصی نظر ہوتی ہے اور وہ عجز و انکساری اور تضرع کرنے والوں کو زیادہ دوست رکھتا ہے، حجت الاسلام ناصر شہیدی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔

مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین