Code : 1450 36 Hit

حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سےرہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد

امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سےرہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، مجلس عزا میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مجلس عزا سے قبل عزاداروں نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی،مجلس عزا میں جناب مہدی سماواتی نے حضرت علی (ع) کے مصائب میں  نوحہ خوانی اور مرثیہ سرائی کی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम