Code : 2857 28 Hit

ایران کے شہر پاوہ کے امام جمعہ ملا قادر قادری کے نام رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم نے پاوہ کے امام جمعہ جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ولایت پورٹل: رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے،رہبر معظم کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب مستطاب ماموستا آقائ ملا قادر قادری دامت توفیقاتہ میں آپ کے فرزند کے انتقال پر آپ کو دل کی گہرائی سے تعزیت پیش کرتا ہوں اوراللہ تعالی کی بارگاہ سے آپ کے لئے صبر جمیل اور آپ کے مرحوم فرزند کے لئے رحمت طلب کرتا ہوں۔
والسلام علیکم و رحمةالله
سیّدعلی خامنه‌ای
۳۰ دی ۱۳۹۸
مہر

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम