Code : 2851 26 Hit

امریکہ میں خواتین کے ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیے ہیں۔

ولایت پورٹل:سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مارچ کیا ہے،واشنگٹن، نیو یارک اور شکاگو میں ہزاروں خواتین امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کرنے سڑکوں پر نکل آئی ہیں،خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکان پر خوفزدہ ہیں۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین