Code : 2042 14 Hit

میرے مقابلے میں الیکشن میں تین پاگل کھڑے ہیں:ٹرمپ

امریکی صدر نے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی سے کھڑے ہونے والے تین افراد کو کو پاگل قرار دیا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 میں امریکہ میں ہونے والے الیکشن میں ڈیموکریٹ پارٹی سے اپنے مقابلے میں کھڑے ہونے والے تین افراد کو پاگل کہتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یقینا الیکشن و میں وہی کامیاب ہوں گے،انھوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں  کہا ہے کہ کیا آپ لوگ یقین کریں گے کہ امریکہ کے کے 94 فیصد لوگ لوگ مجھے چاہتے ہیں! اور میرے مقابلے میں جو تین افراد آرہے ہیں وہ پاگل ہیں ، ان میں سے ایک اپالچیان ٹریل ہیں کہ جو اپنی رفتار کی وجہ سے ارجنٹاینا  میں ہیں دوسرے پارلیمنٹ الیکشن میں بھی کامیاب نہیں ہوئے تیسرا وہ شخص ہے کہ جو انعام لینے کے لیے بھی سیدھے طریقے سے کھڑا نہیں ہو سکتا ،میں تو آسانی ان سب کوک ہرا  دوں گا،قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ ایسے  وقت  میں اس  طرح کے دعوےکر رہے ہیں کہ جب مختلف سروے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اکثر لوگ ٹرمپ کے صدارت کی گدی سے ہٹنے کے خواہاں ہیں  اور چاہتے ہیں کہ کہ 2020 میں ہونے والے انتخابات میں نیا صادر وائٹ ہاؤس میں آئے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम