Code : 2162 41 Hit

سعودی عرب میں وسیع پیمانہ پر سور کے گوشت کا استعمال ہوتا ہے:OECD کی رپورٹ

سعودی عرب میں فی کس آدھا کلو سور کا گوشت کھایا جاتا ہے۔

ولایت پورٹل:ڈیلی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں گوشت کی کھپت پر نظر رکھنے والے ادارے کی ویب سائٹ پر دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں سور کا گوشت فی کس آدھا کلو کھایا جاتا ہے،جبکہ ترکی اور ایران میں سور کے گوشت کا استعمال بالکل بھی نہیں کیا جاتا، گوشت کی کھپت کے اعدادو شمار رکھنے والے ادارے OECD کے مطابق سعودی عرب میں 2017 میں 0.2 کلوگرام پر فی کس سور کا گوشت استعمال کیا گیا تھا ۔ 2018 میں یہاںمیں سور کے گوشت کے استعمال میں اضافہ ہوا اور یہ آدھا کلو فی کس ہوگیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम