ولایت پورٹل:الجزائر کے دانشور اور نامہ نگار یحیی ابوزکریا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سید حسن نصراللہ کی شخصیت کے بارے میں اپنا نظریہ بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ حسن نصراللہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں تو میں نے جواب دیا وہ عظیم شخصیت کے مالک ہیں اگر صہیونیوں کے درمیان ہوتے جے تو وہ انہیں اپنا رہبر بناتے، اگر مغربیوں کے درمیان ہوتے تو وہ انہیں مقدس سمجھتے اور اگر بدہشٹوں کے درمیان ہوتے تو ان کا مقام نہایت ہی بلند و بالا ہوتا لیکن وہ ایسے عرب بدؤوں کے درمیان ہیں جنہوں نے ان کے داد علی ابن ابی طالب کو شہید اور حسین کو ذبح کیا، بعض عرب ذلت پسند ہیں نہ عزت پسند
