Code : 1038 36 Hit

امریکہ کو اسرائیل اگر اتنا ہی پیارا لگتا ہے تو اپنی کچھ ریاستیں اس کو تحفہ میں دے دے:شام

اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے کہ امریکہ کو کیا حق پہچنتا ہے کہ دوسروں کی زمینوں کو بیچتا پھرے اور بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز کرتا رہے۔

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بشار الجعفری نے  امریکہ کی جانب سے جولان کی پہاڑیوں پر صیہونیوں کی حاکمیت کو تسلیم کیے جانے پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ  کو مشورہ دیا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے بجائے  اپنی کچھ ریاستیں صیہونیوں کو بخش دو،انھوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو کیا حق پہچنتا ہے کہ دوسروں کی زمینوں کو بیچتا پھرے اور بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز کرتا رہے،بشار الجعفری نے مزید کہا کہ امریکہ کو اگر اسرائیل کی حمایت کی ضرورت ہے تو شمالی ار جنوبی کارولنیا کی ریاستیں اس کو دے دے تا کہ صیہونی لابی خوش ہوجائے۔


1
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम