Code : 1639 12 Hit

افغانستان میں داعش کا انٹیلجنس سربراہ ہلاک

افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش کے انٹیلجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے،اطلاعات کے مطابق  افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ کنر میں ایک کاروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے، داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کے ہمراہ 6 دہشت گرد دیگر بھی ہلاک ہوگئے ہیں، صوبہ کنر کے علاقہ نور گل میں ان افراد کو ہلاک کیا گیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम