Code : 3519 11 Hit

عراق اور شام میں داعش کا کوآرڈینیٹر ہلاک

ایک عراقی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ عراق اور شام میں داعش کے عناصر کو مربوط کرنے کے مرکزی عہدہ دار عراق کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق  کےایک سکیورٹی ذرائع نے عراق اور شام میں داعش دہشت گرد عناصر کے مرکزی کوآرڈینیٹر کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق داعش کا مذکورہ عراق میں ایک فضائی حملے کے دوران مارا گیا ہے۔
تاہم ابھی تک اس  آپریشن کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ عراقی فوج الحشد الشعبی اور دیگر سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ملک میں داعش تنظیم کے باقی عناصر کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔





0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین