Code : 1920 9 Hit

تین چار دن میں افغانستان کو فتح کرسکتاہوں؛ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج تین چار دن میں افغانستان کو فتح کرسکتی ہے ۔

ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈپریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج تین چار دن میں افغانستان کو فتح کرسکتی ہے مگر میں ایک کروڑ افراد کو مارنا نہیں چاہتا، طالبان سے بات چیت میں پیشرفت جاری ہے، ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ میں ایٹمی ہتھیار نہیں بلکہ روایتی ہتھیار استعمال کرنے کی بات کررہا ہوں،واضح رہے کہ اس سے پہلے ٹرمپ نے گزشتہ ماہ بھی ایسا ہی بیان دیا تھا جس پر افغان حکومت نے احتجاج کیا تھا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम