Code : 2071 14 Hit

سعودی عرب سےسیکڑوں پاکستانی ڈاکٹر بے دخل

سعودی عرب میں کام کرنے والے سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹر اقامہ میں توسیع نہ ہونے کی بنا پر اس ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

ولایت پورٹل:مڈل ایسٹ آئی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کام کرنے والے سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹروں کے اقامہ میں توسیع نہیں کی گئی ہے اس کی وجہ سے یہ ڈاکٹر سعودی عرب کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں سعودی طبی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے حاصل کی جانے والی ایم بی بی ایس  یا ایم ڈی کی ڈگری ہمارے لئے قابل قبول نھیں ہے جس کی بنا پر یہاں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کے اقامہ میں توسیع نہیں کی جائے گی.


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम