Code : 2849 33 Hit

جو فوج سیلاب میں اپنے شہریوں کی مدد نہ کرسکی وہ حزب اللہ کا کیا مقابلہ کرے گی:صیہونی فوجی ماہر

اسرائیلی فوج میں جنگ لڑنے کی ہمت نہیں ہے اور نہ ہی وہ جنگ کے لئے امادہ ہے۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے صیہونی فوجی  امور  کے ماہر آموس ہرئیل  کا حوالہ دیتے ہوئے  اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ  اسرائیلی فوج میں جنگ لڑنے کی ہمت نہیں ہے اور نہ ہی وہ جنگ کے لئے تیار ہے،اخبار نے فوجی امور کے ماہر آموس ہرئیل کی گفتگو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کے اکثرجنگي طیارے حالیہ سیلاب میں خراب ہوگئے ہیں،جبکہ اسرائیل کو داخلی اور اندرونی محاذ پر بھی شکست کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج میں لڑنے کا جذبہ نہیں ہے، آموس ہرئیل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج سیلاب میں اپنے شہریوں کی مدد کرنے سے قاصر ہے یہ میدان جنگ میں حزب اللہ کا مقابلہ کیا کرے گی ۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम