Code : 4682 10 Hit

سامرا امام حسن عسکری ؑ کی شہادت کے موقع پر زائرین کا میزبان

سامرا کے عوام عراق کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آئے ہوئے زائرین کو خوش آمدید کہتے ہیں اور آستان عسکری کے محکمہ صحت و حفاظت نے حفاظتی اقدامات کے تمام انتظامات کیے ہیں۔

ولایت پورٹل:عراقی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  سامرا کے عوام نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر عراق کے مختلف حصوں سے آئے ہوئےزائرین کا خیرمقدم کیا ہے ، اور آستانہ عسکری  کے محکمہ صحت اور حفاظت نے تمام حفاظتی اقدامات فراہم کیے ہیں، رپورٹ کے مطابق  سامرا شہر کے سیکڑوں رہائشیوں خاص طور پر امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے کے قریب رہنے والوں نے زائرین کو کھانا کھلانے اور ان کی خدمت کے لئے چوبیس گھنٹے اپنے دروازے کھول رکھے ہیں۔
 

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین