Code : 2409 49 Hit

حزب اللہ اور حماس کے ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک

سوشل میڈیا سے منسلک ٹویٹر نے حزب اللہ اور حماس کے اکاؤنٹ بند کر دیے ہیں۔

ولایت پورٹل:وال اسٹریٹ جنرل نے خبر دی ہے کہ ٹویٹر  نے حماس اور حزب کے آفیشیل  اکاؤنٹس کے معطل ہونے کی خبر دی ہے،ٹویٹر نے امریکہ کی وزارت خارجہ کے پیروں پر پیر رکھتے ہوئے ان اکاؤنٹس کے  دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام عائدکیا ہے،کہا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کے نمائندوں کی درخواست کے بعد   حما س اور حزب اللہ کے اکاؤنٹس کو معطل کیا گیا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम