ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون جو جو اس وقت لبنان کے دورے پرہیں ، نے کہا کہ حزب اللہ لبنانی قوم کا حصہ ہے،آج لبنان میں حزب اللہ اور دیگر جماعتوں کے مابین شراکت ہے اور حزب اللہ کو قوم نے منتخب کیا ہے،فرانسیسی صدر نے مزید کہاکہ لبنانی صدر مشیل عون کا انتخاب لبنانی پارلیمنٹ نے کیا ہے اور پارلیمنٹ کے ممبروں کا انتخاب عوام کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ میں اس شخص کو نہیں جانتا جس کولبنان کی پارلیمنٹ نے مشاورت کے بعد کابینہ تشکیل دینےکی دعوت دی ہے تاہم ہم امید کرتے ہیں کہ وہ مناسب طریقے سے کام کریں گےنیز کابینہ کو جلد تشکیل دینا چاہئے اور بجلی کے شعبے میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔
حزب اللہ لبنانی عوام ہی کا ایک حصہ ہے:فرانسسی صدر
لبنان کے دورے پر آئے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنانی عوام کا حصہ ہے۔

wilayat.com/p/4253
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین