Code : 2086 21 Hit

حزب اللہ نے صیہونی جنگی کشتی کو لبنان کی سمندری حدود سے فورا باہر نکلنے پر مجبور کردیا

اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل ظاہر کرتے ہوئےاس کو وہاں سے خارج ہونے پر مجبور کردیا۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جنگی کشتی  لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل ظاہرکیا اور اسرائیل کی جنگی کشتی کو لبنان کی سمندری حدود سے خارج ہونے پر مجبور کردیا، کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کشتی پر اسرائیلی فوجی سوار تھےتاہم اسرائیل نے اس خبر کے بارے میں ابھی تک کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम