Code : 2127 2 Hit

الحشد الشعبی کے ہاتھوں نامعلوم ڈرون طیارہ تباہ

الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبہ دیالہ میں ایک اور ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں ایک نامعلوم ڈرون طیارے کو نشانہ بنا کرتباہ کردیا ہے،حشد الشعبی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرون عوامی رضا کار فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کی کوشش کررہا تھا،واضح رہے کہ دو دن پہلے شامی سرحد کے قریب الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے تھے،یاد رہے کہ 27 اگست کو صوبہ نینوا میں الحشد الشعبی کے مرکز کے قریب پرواز کرنے والے ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا تھا،کچھ عرصہ قبل نامعلوم ڈرون طیاروں نے الحشد الشعبی کے مرکز پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی اور ایک کو شہید کردیا تھا۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम