Code : 3037 11 Hit

حشد الشعبی کا داعش کو ایک اور جھٹکا؛دیالی میں بڑے حملہ کی سازش ناکام

سومریہ کی اطلاعات کے مطابق کالعدم وہابی ٹولہ داعش، عراق کے صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا اور جن کے پاس بڑی مہلک ہتھیار تھے جسے حشد الشعبی کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔

ولایت پورٹل: موصولہ اطلاعات کے مطابق عراق کی رضاکار فوج الحشد الشعبی نے اس ملک کے صوبہ دیالہ میں داعشی جازش کے جال کو تار تار کردیا جس کے سبب اس کالعدم تنظیم کو ایک بار پھر عراق میں منھ کی کھانا پڑی۔
سومریہ کی اطلاعات کے مطابق کالعدم وہابی ٹولہ داعش، عراق کے صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا اور جن کے پاس بڑی مہلک ہتھیار تھے جسے حشد الشعبی کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔
یاد رہے کہ  حشد الشعبی اس سے پہلے بھی کئی بار  صوبہ دیالی میں داعش کی مذموم دہشت گردانہ کوششوں کو ناکام بنا چکی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम