حماس کا تین نئے میزائلوں کا کامیاب کا تجربہ :صیہونی میڈیا

عبرانی میڈیا نے بتایا کہ حماس نے آج (بدھ) صبح تین نئےمیزائلوں کا تجربہ کیا۔

ولایت پورٹل:العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے میڈیا نے آج (بدھ) کو دعویٰ کیا ہے کہ حماس تحریک نے ایک نیا میزائل تجربہ کیا ہے۔
 ان خبروں کے ذرائع کے مطابق حماس تحریک نے اپنی فوجی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے آج (بدھ) صبح تین نئے میزائلوں کا تجربہ کیا،یادرہے کہ  حال ہی میں حماس نے دو ٹیسٹ میزائل غزہ کی پٹی سے سمندر میں داغے۔
یادرہے کہ  غزہ کی پٹی میں سیف القدس جنگ کے 12 دنوں کے دوران فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کے تمام حصوں پر 4000 سے زائد راکٹ داغے جس کے نتیجے میں صہیونیوں کو مجبور ہورکرجنگ بندی کا اعلان کرنا پڑا۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین