آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی بھی صیہونی جاسوس سافٹ وئر کی فہرست میں شامل

تازہ ترین اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کے پیگاسس جاسوس  سافٹ وئر کے ذریعہ نشانہ بننے والوں میں عراقی سیاستدان ، مذہبی رہنما اورسماجی  کارکن  بھی شامل ہیں۔

ولایت پورٹل:عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے پیگاسس جاسوس  سافٹ وئر کے ذریعہ نشانہ بننے والوں میں عراقی نیشنل وزڈم موومنٹ کے رہنما سید عمار حکیم ،عراق کے اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی متعدد وزراء ، اعلی حکومتی عہدہ دار ، گورنرز ، افسران ، سکیورٹی اور مذہبی شخصیات سمیت مختلف درجوں کی تعداد میں سیاسی شخصیات بھی شامل ہیں۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین