مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا اظہار تعزیت

ہندوستان کے مایۂ ناز عالم دین جناب مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نےاظہار تعزیت کیا ہے۔

ولایت پورٹل: بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب حجت الاسلام کلب جواد نقوی دامت برکاتہ
مرحوم کلب صادق رحمت اللہ علیہ کی وفات کا سن کرانتہائی افسوس ہوا۔
اس محترم شخصیت نے  خلوص، تقوی اور زہد کے ساتھ اپنی عمر اہل بیت علیہم السلام کی تعیمات کو عام کرنے میں صرف کی اور اس راہ میں خدمت کا سرچشمہ بننے میں کامیاب رہے۔
ان کی رحلت پر جنابعالی جو خود ایک خدمت گزار شخصیت کے مالک ہیں، کو تسلیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے درجات میں بلندی کا طلباگار ہوں
قم المقدسہ
نو ربیع الثانی۱۴۴۲
حسین نوری ہمدانی


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین