Code : 1965 6 Hit

آنے والے صہیونی وزیراعظم کو خدا معین کرے گا نہ لوگ:صیہونی وزیر

صیہونی ثقافتی امور کی وزیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں ہونے والے آئندہ انتخابات میں صہیونی وزیراعظم کو خدا معین کرے گا۔

ولایت پورٹل:القدس العربی بین الاقوامی  اخبار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ثقافتی امور کی وزیر مری ریگو نے لیبرمین کے اظہار خیالات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آنے والے انتخابات کافی اہم ہوں گے اور خدا ہی جانتا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو اپنی پوسٹ پر باقی رہ پائیں گے یا نہیں ،ریگو نے لیبرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے آگے یہ بیس سال سے صرف وعدے کر رہے ہیں کچھ کام نہیں کر رہے ہیں قابل ذکر ہے کہ لیبرمین نے موجودہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف محاذ قائم کر رکھا ہے ۔








0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम