غدیر عالمی انعامی مقابلہ

عید آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم،عید اکبر،عید سعید غدیر کے موقع پر ولایت ٹی وی کی جانب سے عالمی انعامی مقابلہ۔

ولایت پورٹل:عید آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم،عید اکبر،عید سعید غدیر کے موقع پر ولایت ٹی وی کی جانب سے عالمی انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں؛
۔ اس مقابلہ میں 8 جولائی سے 12 جولائی تک روزانہ ولایت ٹی وی چینل پر ایک کلیپ اپلوڈ کی جائے گی اور انہیں کلپس میں سے سوالات دیے جائیں گے۔
۔13 جولائی کو مقابلہ میں شرکت کرنے والوں ان کی طرف سے دیے گئے واٹس اپپ نمبر پر آنسر شیٹ بھیجی جائے گی۔
۔12 گھنٹے کے اندر جوا سمٹ کرنا ہوں گے۔
۔ روز غدیر لائو پروگرام میں جتینے والوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا اور انہیں بہترین انعامات سے نواز جائے گا۔
انعامات
پہلا انعام:ٹیبلٹ
دوسرا انعام:اسمارٹ فون
تیسرا انعام:اسمارٹ گھڑی
۔ اس کے علاوہ بھی 10 افراد کو نفیس انعامات سے نوازا جائے گا۔
۔ انعام صرف اسی کی دیا جائے گا جس نے رجسٹریشن کیا ہوگا۔
۔ اگر شرکت کرنے والوں کے نمبر مساوی ہوں گے تو قرعہ اندازی کے ذریعہ جیتنے والے کا انتخاب کیا جائے گا۔
۔ کم سے کم 80% نمبر حاصل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔
۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 7 جولائی ہے۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین