Code : 3136 19 Hit

صیہونیوں کو ایک بار پھر سیاسی تعطل کا سامنا

مقبوضہ فلسطین میں عام انتخابات کے نتائج؛نیتن یاہو اتحاد کو58 ، گینٹر اتحاد کو55 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔

ولایت پورٹل:مقبوضہ فلسطینی انتخابات میں تمام ووٹوں کے نتائج کا اعلان کرنے اور دائیں اور بائیں اتحاد کے مابین فاصلہ کم ہونےاورکسی بھی پارٹی کو اکثریت نہ ملنے کی بنا پر کابینہ تشکیل دینے میں ناکامی کا بحران جاری  رہے گا۔
صہیونی مرکزی الیکشن کمیٹی نے بدھ کے روز مقبوضہ فلسطین میں عام انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا جہاں چارملین چھ لاکھ دو ہزار دو سو ستانوے ووٹوں کی گنتی کے نتائج فیصد ووٹ کا اعلان کیاگیا ہے۔
اس سے قبل ، کمیٹی نے کہا تھا کہ تیسیسویں کنسیٹ انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کسی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگا۔
بعض ذرائع ابلاغ نے لکھا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشہ کی وجہ سے بہت سارے لوگ ووٹ ڈالنےئے ہی نہیں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम