Code : 2742 75 Hit

جنرل قاسم سلیمانی شہید

تکفیری دہشت گردوں کا قاتل اورعالم اسلام کے عظیم مجاہد جنرل قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔

ولایت پورٹل:سپاه پاسداران انقلاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی تمام عمر اسلام کی خدمت کرنے اور راہ خدا میں جہاد کرنے کے بعد آج صبح عالمی دہشتگرد امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے،اطلاعات کے مطابق امریکی حملے میں عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے اعلی کمانڈر ابو مہدی مہندس بھی شہید ہوئے ہیں، اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور اہم شخصیت ابومهدی المهندس کی عالمی خونخوار امریکی جنگی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین