Code : 2150 14 Hit

امریکی اور افغان فوج کے ہاتھوں 40 طالبان ہلاک

افغانستان میں امریکہ اور افغانستان کی فوج نے مشترکہ کارروائی میں 40 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رائٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق افغانستان میں امریکہ اور افغانستان کی فوج نے مشترکہ کارروائی میں 40 طیالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے، افغانستان کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ اور افغان فورسز نے پیشقدمی کرتے ہوئے طالبان کے ایک حملے کو ناکام بنادیا،اس نے کہا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں لڑائی میں شدت آگئی ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम