Code : 2026 21 Hit

ترکی کے پانچ اہم جنرل مستعفی

ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے۔

ولایت پورٹل:ترکی کے اپوزیشن  اخبار جمہوریت کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے پانچ اہم جرنیلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے، اخبار کے مطابق ترکی کی اعلی فوج کونسل کے حالیہ اجلاس کے بعد 5 جنرلوں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیدیا ہے، اخبار نے جنرلوں کے نام نہیں بتائے، یاد رہے کہ  ترکی میں 2016 کے فوجی بغاوت کے بعد سیکڑوں ترک فوجیوں کو فوج سے نکال دیا گیا ہے یا  جیل میں بند کردیا گیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम