ولایت پورٹل:ایف بی آئی نے ٹویٹر سے کہا ہے کہ وہ 160 سے زیادہ صارفین کے اکاؤنٹس کو بلاک کرے جن کے بارے میں یوکرین کی انٹیلی جنس سروس کا دعوی ہے کہ انہوں نے جعلی معلومات پھیلائی ہیں۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریسی ناؤ کے رپورٹر آرون مِٹ کو ملنے والی ایمیلزسے پتہ چلتا ہے کہ ایف بی آئی نے ٹویٹر سے ان اکاؤنٹس کے بارے میں ذاتی معلومات KYF کو بھیجنے کو کہا۔
ایف بی آئی کے خصوصی ایجنٹ الیگزینڈر کوبزنٹ جو کیف میں امریکی سفارت خانے میں تعینات ہیں، نے گزشتہ مارچ میں ٹویٹر کے منتظمین سے رابطہ کیا اور انہیں متعدد صارف اکاؤنٹس کی فہرست سونپی جو انہیں یوکرینی سکیورٹی سروس سے موصول ہوئی تھی اور ان صارفین کے اکاؤنٹس بند کرنے کو کہا۔
ٹویٹر پر ایف بی آئی کی حکمرانی
ایف بی آئی نے ٹویٹر سے کہا ہے کہ وہ درجنوں صارفین کے اکاؤنٹس کو بلاک کرے جن کے بارے میں یوکرین کی انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ انہوں نے جعلی معلومات پھیلائی ہیں۔

wilayat.com/p/9866
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین