ولایت پورٹل:عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو ظہبی کی زاکوم آئل فیلڈ اور اسی طرح دبئی کی الفاتح آئل فیلڈ میں ہونے والے دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی، ابھی تک ان دھماکوں کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
زاکوم آئل فیلڈ ابو ظہبی سے 84 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور یہ دوسری بڑی سمندری آئل فیلڈ اور دنیا کی چوتھی بڑی آئل فیلڈ ہے۔
سحر
متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے
متحدہ عرب امارات میں دنیا کی چوتھی بڑی آئل میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔

wilayat.com/p/4960
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین