Code : 2174 30 Hit

کربلائے معلی کے قریب دھماکہ؛6افراد شہید،5 زخمی

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں تکفیری دہشت گردوں نے دھماکہ کرکے متعدد افراد کو شہید کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطاب امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے دھماکے میں 6افراد شہید اور 5 زخمی ہوئے ہیں،الفرات نیوز نے خبر دی ہے کہ دھماکہ کربلا معلی کے مضافات میں ایک چک پوسٹ کے قریب کیا گیا ہےجس میں شہید یا زخمی ہونے والے تمام افراد عراقی ہیں اور کوئی غیرملکی شامل نہیں ہے،دوسری طرف عراقی پولیس کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی سیکیورٹی فورسز ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम