Code : 4634 7 Hit

امریکی ریاست ورجینیا میں دھماکہ ؛کم سے کم 5 افراد زخمی

امریکی ذرائع ابلاغ نے امریکی ریاست ورجینیا میں ایک دھماکے کی اطلاع دی جس میں کم سے کم 5 زخمی ہوئے۔

ولایت پورٹل: یو ایس اے ٹوڈےاخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے شہر ہیریسن برگ میں ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم سے کم 5افراد زخمی ہوئے ،تاہم دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے، میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ ہفتہ  کی صبح 8:30 بجے کے بعد ایک شاپینگ مال میں ہوا جس میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے۔
یو ایس اے ٹوڈے کے مطابق زخمیوں میں سے تین کو اسپتال لے جایا گیا ،تاہم ابھی تک دھماکے کی وجوہ کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین