Code : 1881 12 Hit

ہر دس منٹ پر ایک یمنی بچہ آل سعود کی جارحیت کا نشانہ بنتا ہے

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔

ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔ یمن کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد معذور ہوگئے ہیں،رپورٹ کے مطابق یمن کے 3۔2 ملین بچوں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور سعودی عرب کے محاصرے اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچہ موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम