Code : 1235 11 Hit

چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ کی صورت میں امریکی اقتصاد کے تباہ ہوجانے کا امکان

چين اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ ہوسکتی ہے جس سے امریکی اقتصاد تباہ ہوجائےگا۔

ولایت پورٹل:چين اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ کی صورت میں امریکی اقتصاد تباہ ہوجائےگا،اریک آسن نے اپنےایک مقالہ میں چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی جنگ کا آغاز کیا ہے اور اگر اس جنگ میں شدت آگئی تو امریکی اقتصاد تباہ اور ویران ہوجائےگا،اریک آسن کا کہنا ہے کہ چين بنیادی طور پر امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ میں پرہیز کررہا ہے کیونکہ ایسا کرنا اس کے بنیادی اصولوں کے مطابق ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम