Code : 1744 13 Hit

ایران کے صوبہ خوزستان میں زلزلہ؛1شہری جاں بحق،20زخمی

ایران کے صوبہ خوزستان میں شدید زلزلے سے ایک شہری جاں بحق اور 20 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر مسجد سلیمان میں 5.7 شدت زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متعدد گاڑیوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम