Code : 1842 60 Hit

حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کی رہبر معظم کے ساتھ ملاقات

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے رہبر معظم سےملاقات کی۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ صالح العاروری اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی، رہبر معظم نے اس ملاقات میں فلسطینی عوام کی استقامت اور پائداری کو فلسطینی عوام کے اہداف تک پہنچنے کے لئے اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کی غاصب صہیونی حکومت پر  فتح اور کامیابی یقینی ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम