نیویارک میں گن کلچر کے خلاف مظاہرہ

نیویارک میں سیکڑوں افراد نے امریکا میں پائے جانے والےگن کلچر کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ولایت پورٹل:فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک میں سیکڑوں افراد نے نے اس ملک میں ہونے والے مصلحانہ حملوں  کے خلاف اعتراض کیا جس میں مظاہرین نے  اس ملک کی فیڈرل گورنمنٹ سے درخواست کی کہ وہ جلد از جلد  انوں و اقسام کا اسلحہ خریدنے والوں کے خلاف کاروائی کرے یہ مظاہرہ طرح ’’مصلحانہ حملوں کے خلاف مائیں‘‘ نامی تنظیم  کی طرف سے منعقد کیا گیا تھا،مظاہرین نے امریکی حکومت سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ اسلحہ کی خریداری کے سلسلے میں پائے جانے والے قوانین پر نظرثانی کرے اور انہیں صحیح کرے۔



0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین