Code : 2259 2774 Hit

آیت اللہ سیستانی کے قتل کا منصوبہ ناکام؛دہشتگرد ٹولہ گرفتار

رپورٹ کے مطابق عراق میں سامراجی طاقتوں کی شکست کے بعد برطانیہ ،سعودی عرب اور امریکہ نے اپنی خفت کے بعد مختلف جگہوں پر احتجاج کا سلسلہ شروع کروا رکھا ہے اور عراق کو بد امن بنانے کے لئے دہشتگردوں کا ایک گروہ آیت اللہ سیستانی کے قتل کا منصوبہ بنا کے قدیم شہر نجف میں داخل ہوگیا تھا جسے عراقی خفیہ ادارے کے جوانوں نے وقت سے پہلے ہی دبوچ لیا۔

ولایت پورٹل: موصولہ اطلاعت کے مطابق عراق میں سعودی عرب اور امریکہ کے تیار کردہ مصنوعی احتجاجات کے درمیان داعش کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرنے والے عالم تشیع کے عظیم مرجع حضرت آیت اللہ العظمٰی سیستانی(دام ظلہ) کے قتل کے منصوبے کا پردہ فاش کرتے ہوئے المیادین چینل نے نجف شہر کے گورنر کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ عراقی خفیہ ایجنسیوں نے آیت اللہ سیستانی کے گھر کے اطراف سے ایک دہشتگرد ٹولے کو گرفتار کرلیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عراق میں سامراجی طاقتوں کی شکست  کے بعد برطانیہ ،سعودی عرب اور امریکہ  نے اپنی خفت کے بعد مختلف جگہوں پر احتجاج کا سلسلہ شروع کروا رکھا ہے اور عراق کو بد امن بنانے کے لئے دہشتگردوں کا ایک گروہ آیت اللہ سیستانی کے قتل کا منصوبہ بنا کے قدیم شہر نجف میں داخل ہوگیا تھا جسے عراقی خفیہ ادارے کے جوانوں نے وقت سے پہلے ہی دبوچ لیا۔
یاد رہے کہ آج کل یمن میں سعودی خفت اور ذلت کو چھپانے کے لئے خطے میں افواہیں پھیلا کر لوگوں کی توجہات کو یمن کے مسائل سے ہٹا کر انہیں عراق کے مسائل میں الجھانا چاہتے ہیں۔


3
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम