ولایت پورٹل:الخبر الیمنی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوج کے ایک لڑاکا طیارے نے صوبہ مأرب کے علاقے وادی عبیدہ میں معزول اور مفرور یمنی صدر منصور ہادی کی حکومت کے جنگجوؤں کے اجتماع کی جگہ کو نشانہ بنایا۔
اس حملے میں منصور ہادی کی متعدد افواج، جنہیں ریاض کی حمایت حاصل تھی، ہلاک اور زخمی ہوئے۔
یمن میں آل سعود کی بوکھلاہٹ؛ اپنے ہی ٹھکانوں پر بمباری
یمن کی ایک نیوز ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ایک سعودی جنگی طیارے نے غلطی سے صوبہ مأرب میں سعودی حمایت یافتہ منصور ہادی کی ملیشیا کے ایک اجتماع کی جگہ کو نشانہ بنایا۔

wilayat.com/p/7145
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین