Code : 2890 10 Hit

شام میں روسی اور امریکی فوجوں کے درمیان جھڑپ

شامی ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپ جاری ہے۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی ہیومن رائٹس واچ نامی ایک گروپ نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے، شامی ہیومن رائٹس واچ نامی گروپ کا کہنا ہے کہ روسی فوجی گاڑياں جب بین الاقوامی شاہراہ " ام 4" سے تل تمر کی طرف  جانا چاہتی تھیں جنھیں امریکی فوجویں نے روک دیا اور نوبت لڑائی تک پہنچ گئی،ادھر کرزیارات گاؤں میں بھی امریکی فوج نے روسی فوج کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے،کرزاریات گاؤں صوبہ الحسکہ میں واقع ہے۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम