Code : 2112 9 Hit

رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس شام غریباں کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی ؒ میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی ؒ میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ، مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے شرکت کی۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम