Code : 2097 16 Hit

رہبرمعظم کی موجوگی میں مجلس عزا کا انعقاد

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین ؑ اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں  حسینیہ امام خمینی ؒ میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلائے معلی میں عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی،مجلس عزا میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کیا اور جناب اسلامی فر، ارضی اور بنی فاطمہ نے سید الشہداء کے مصائب کے سلسلے میں نوحہ خوانی کی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम