Code : 2070 6 Hit

افغانستان میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ؛81 افراد ہلاک،85 زخمی

افغانستان کے شہر کندج میں طالبان اورفوج کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 56 طالبان اور سکیورٹی فورسز کے 20 اہلکار سمیت 25 افراد مارئے گئے۔

ولایت پورٹل:افغانستان کی صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے،قطر میں جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں وہیں افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسزمیں زبردست معرکہ آرائی میں 81 افراد ہلاک ہوئے ہیں،افغانستان کے شہر کندج میں فوج کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ میں 56 طالبان اور سکیورٹی فورسز کے 20 اہلکار سمیت 25 افراد مارئے گئےجبکہ 85 دیگر زخمی ہوگئے،طالبان نے ہفتے کے روز قبضہ کرنے کے مقصد سے شدید حملہ کیاتھا تاہم اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا،ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران سکیورٹی فورسزنےطالبان کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम